Posts

Showing posts from June, 2021

THE KNIGHT

 🔸️ MA- ENGLISH NOTES  The Prologue To Canterbury Tales  🔸️Urdu Translation  Translated by : Zarish Butt   جعفری چاسر نے اس کتاب کو چودھویں صدی کے آخر میں لندن ، انگلینڈ میں لکھا اور انگلینڈ میں ہی یہ کتاب پبلش ہوئی ۔ اس کتاب میں مختلف کہانیاں ہیں ۔ جعفری چوسر اپنی کتاب کا آغاز موسم بہار سے کرتا ہے اور پھر ایک ایک کر کے اپنے زائرین pilgrims سے متعارف کرواتا ہے۔ جو کہ ایک مذہبی سفر پہ Canterbury کیتھیڈرل کی زیارت کے لئے جا رہے ہوتے ہیں اور ان سب کی ملاقات ایک سرائے Tabbard Inn میں ہوتی ہے۔ جس سرائے میں ان سب زائرین نے قیام کیا اسکے میزبان کا نام تھا ہیری بیلی Herry Belly . اس نے سفر کو خوشگوار بنانے کے لئے آئیڈیا پیش کیا کہ ہم میں سے ہر ایک جاتے ہوئے اور آتے ہوئے ایک ایک کہانی سنائے گا۔ اور جس کی کہانی سب سے اچھی ہوئی اسکو سب مل کر ایک ڈنر پارٹی دیں گے۔ سب سے پہلے کہانی سنانے والا Knight تھا۔ ( Knight بہادر کو کہا جاتا ہے ۔) یہ نائٹ ایک فوجی سپہ سالار اور جنگجو ہے جس کو سب اسکی بہادری کی وجہ سے عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔وہ شجاعت،  عزت،  سچائی او...

Character of Squire

 🔸️Character of Squire in Urdu & English  🔸️ The SQUIRE in Prologue to the Canterbury Tales  Literary Circle by Zarish Butt  اسکوائر ایک زیر تربیت نائیٹ Knight ہے جو نائیٹ کا بیٹا ہے۔ Squire عام طور پر گلہری کو کہا جاتا ہے اور گلہری  ایک پھرتیلا جانور ہے۔ اس کردار کو بھی Squire کا نام اسکی پھرتی اور جوشیلے پن کی وجہ سے دیا گیا ۔ Squire تقریباً 20 سال کا درمیانے قد کا غیر شادی شدہ ایک بہادر نوجوان ہے جس کا رنگ گورا ، گال گلابی اور بال گھنگھرالے ہیں ۔ وہ بہت دل پھینک نوجوان ہے اور خواتین میں بہت مقبول ہے۔ اس نے  بیس سال کی عمر میں ہی کئی جنگیں لڑی ہیں ۔ وہ Flanders , Artois اور Picardy میں اپنی جنگی مہارت کے جوہر دکھا چکا ہے۔  اپنے باپ کے برعکس اسکوائر سرخ و سفید  رنگوں سے کڑھے ہوئے پھولوں والے لباس پہننا پسند کرتا ہے۔ اسکا باپ صوبر اور سنجیدہ مزاج ہے جبکہ Squire فیشن ایبل ہے اور ہر طرح کے فیشن کرتا ہے۔  خواتین کو متاثر کرنے کے لئے وہ بانسری بجاتا ہے اور گانے بھی گاتا ہے۔ Chaucer کے دور میں خواتین اس آرٹ کو بہت سراہتی تھیں اور ان لوگوں کو...

Literary Circle

  Welcome to my Blog Literary Circle.  I have started sharing notes of MA English in 2019 on Facebook. For this purpose  I have created a FB page & group  to share my notes . Now I have created this blog to share my knowledge with most of the students of English Literature & Linguistics.